Blog Home Member's Area  AastanaBlog: AASTANA.COM 

Join AASTANABLOG
Share your Quranic thoughts, research and knowledge with other's.
It's free, easy and only takes a minute.
Sign up Now

TRANSLATION OF QURAN
BY DR. QAMAR ZAMAN
Translation Status
آیات
سورۃ
نمبر
1-7 الفَاتِحَة -1
1-286 البَقَرَة -2
1-200 آل عِمرَان -3
1-176 النِّسَاء -4
1-120 المَائدة -5
1-165 الاٴنعَام -6
1-206 الاٴعرَاف -7
1-75 الاٴنفَال -8
1-129 التّوبَة -9
1-109 یُونس -10
1-123 هُود -11
1-111 یُوسُف -12
1-43 الرّعد -13
1-52 إبراهیم -14
1-99 الحِجر -15
1-128 النّحل -16
1-111 بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء -17
1-110 الکهف -18
1-98 مَریَم -19
1-135 طٰه -20
1-112 الاٴنبیَاء -21
1-78 الحَجّ -22
1-118 المؤمنون -23
1-64 النُّور -24
1-77 الفُرقان -25
1-227 الشُّعَرَاء -26
1-93 النَّمل -27
1-88 القَصَص -28
1-69 العَنکبوت -29
1-60 الرُّوم -30
1-34 لقمَان -31
1-30 السَّجدَة -32
1-73 الاٴحزَاب -33
1-54 سَبَإ -34
1-45 فَاطِر -35
1-83 یسٓ -36
1-182 الصَّافات -37
1-88 صٓ -38
1-75 الزُّمَر -39
1-85 المؤمن / غَافر -40
1-54 حٰمٓ السجدة / فُصّلَت -41
1-54 القَمَر -54
Read Now


»«
BOOKS
HALAL O HARAM
Add Your QuestionView More QuestionsEmail this DiscussionPrinter Friendly View
Salaam,  
 
Kindly translate/elaborate: وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللّهِ بِهِ in 5:3. (I cant read Urdo please).  
 
Thanks.
Add Your Comments  Question by: SAILOR On 05 March 2012
Comments by: sailor On 07 March 2012Report Abuse
Salam,  
 
Please translate the above sentence. (Because I doubt the traditional translation: "and that which has been dedicated to other than Allah").  
 
Addtionally, an elaboration on the word 'Uhilla (HA-LA-LA)' would be very helpful. Is this the same word used in 2:189? (يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ قُلْ هِيَ مَوَاقِيتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ)?  
 
Thanks

Comments by: Dr. Qamar Zaman On 09 March 2012
dear Mr Sailor ,assalam-o-alaikum ,  
you have asked for translation of verse 3 0f sura 5 .  
Let me tell you .....every vers has its context and shouldd be seen and understood in its background .  
Sura almaida is given in reference to some kind of battle described in detail in sura al-e-Imran and al-nisa .  
I am posting the translation of the first three verses of Al maida in response to your question .It might be of some help to yoou .  
However its a request to those who understand English and Urdu to translate it for your understanding .  
مباحث ما قبل السورہ :۔  
اس سے پہلے کہ سورہ کے مضامین کو زیر مطالعہ لایا جائے پہلے عمومی تراجم کا مطالعہ کرلیا جائے تو مفید ہوگا ۔  
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ ۚ أُحِلَّتْ لَكُم بَهِيمَةُ الْأَنْعَامِ إِلَّا مَا يُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ غَيْرَ مُحِلِّي الصَّيْدِ وَأَنتُمْ حُرُمٌ ۗ إِنَّ اللَّـهَ يَحْكُمُ مَا يُرِيدُ ﴿١﴾  
اے ایمان والو! اپنے معاہدو ںکو پورا کرو۔ ۔۔۔۔تمہارے لیے چارپائے جانور (جو چرنے والے ہیں) حلال کر دیئے گئے ہیں۔ بجز ان کے جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں مگر احرام (حج) میں شکار کو حلال نہ جاننا۔ خدا جیسا چاہتا ہے حکم دیتا ہے( عمومی ترجمہ )  
اس سورہ کی پہلی آیت کی ابتدا عہد وپیمان کو پورا کرنے سے ہو رہی ہے لیکن عجیب بات ہے کہ آیت کا اگلا جز کھانے پینے سے متعلق آجاتا ہے ۔نہ صرف اگلا جز بلکہ اگلی آیت بھی اسی طرح کھانے پینے کے بیان سے شروع ہوکر ایک قوم کی دشمنی کے ذکر پر اختتام پذیر ہوتی ہے ۔ ایک ہی سورہ میں بے ربطگی کا احساس تو بہت مواقعوں پر ملتا ہے لیکن ایک ہی آیت میں بے ربطگی کی مثال آپ کو کم ہی ملے گی ۔۔یہ تو ہمارے مترجمین اور مفسرین ہی کا کمال ہے ۔آئیے اگلی آیت کا بھی عمومی مطالعہ کرتے ہیں ۔۔  
َا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحِلُّوا شَعَائِرَ اللَّـهِ وَلَا الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَلَا الْهَدْيَ وَلَا الْقَلَائِدَ وَلَا آمِّينَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّن رَّبِّهِمْ وَرِضْوَانًا ۚ وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوا ۚ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ أَن صَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَن تَعْتَدُوا ۘ وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۖ إِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿٢﴾  
مومنو! خدا کے نام کی چیزوں کی بےحرمتی نہ کرنا اور نہ ادب کے مہینے کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی اور نہ ان جانوروں کی (جو خدا کی نذر کر دیئے گئے ہوں اور) جن کے گلوں میں پٹے بندھے ہوں اور نہ ان لوگوں کی جو عزت کے گھر (یعنی بیت الله) کو جا رہے ہوں (اور) اپنے پروردگار کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار ہوں اور جب احرام اتار دو تو (پھر اختیار ہے کہ) شکار کرو اور لوگوں کی دشمنی اس وجہ سے کہ انہوں نے تم کو عزت والی مسجد سے روکا تھا تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ان پر زیادتی کرنے لگو اور (دیکھو) نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہ کیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کا عذاب سخت ہے (2)( عمومی ترجمہ )  
دیکھ لیجئے کہ آیت اللہ کے شعائر کے بیان سے شروع ہوتی ہےاور اس نصیحت کے ساتھ کہ خدا کے نام کی چیزوں کی بےحرمتی نہ کرنا اور نہ ادب کے مہینے کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی اور نہ ان جانوروں کی (جو خدا کی نذر کر دیئے گئے ہوں اور) جن کے گلوں میں پٹے بندھے ہوں ( یعنی تمام تر بیان جانوروں اور انکی قربانی کا ہے )اور اختتام اللہ کے تقویٰ کی نصیحت کے ساتھ ہوتا ہے ۔  
یہ بات سمجھ سے بالا ہے کہ ایک ہی آیت میں اس طرح کی بے ربطگی کیوں۔۔۔۔؟ الہی کتاب میں اس طرح کی بے تکی باتیں نہیں ہو سکتی ہیں یہ ہمارے مترجمیں اور مفسریں کی مہربانی ہے کہ قرآن کو دقیانوسی مذہب بناتے بناتے وہ اتنی دور نکل گئے کہ قرآن میں انہوں نے پتھروں کے زمانے کی قربانیاں اور روائتیں بھی ڈال دیں ۔ آئیے تیسری آیت کا مطالعہ بھی کر لیتے ہیں ۔  
 
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّـهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَأَن تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۚ ذَٰلِكُمْ فِسْقٌ ۗ الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن دِينِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ ۚ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِّإِثْمٍ ۙ فَإِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٣﴾  
تم پر مرا ہوا جانور اور (بہتا) لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے اور جو جانور گلا گھٹ کر مر جائے اور جو چوٹ لگ کر مر جائے اور جو گر کر مر جائے اور جو سینگ لگ کر مر جائے یہ سب حرام ہیں اور وہ جانور بھی جس کو درندے پھاڑ کھائیں۔ مگر جس کو تم (مرنے سے پہلے) ذبح کرلو اور وہ جانور بھی جو تھان پر ذبح کیا جائے اور یہ بھی کہ پاسوں سے قسمت معلوم کرو یہ سب گناہ (کے کام) ہیں آج کافر تمہارے دین سے ناامید ہو گئے ہیں تو ان سے مت ڈرو اور مجھی سے ڈرتے رہو (اور) آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا ہاں جو شخص بھوک میں ناچار ہو جائے (بشرطیکہ) گناہ کی طرف مائل نہ ہو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے( عمومی ترجمہ )  
اس آیت کے پڑھنے کے بعد تو اپنا سر پیٹنے کو دل کرتا ہے ،آیت کی ابتدا ہو رہی ہے کہ کھانے پینے میں کیا حلال اور کیا حرام ہے لیکن اختتام کفار کی مایوسی اور اسلام کے غلبے پر ہوتی ہے ۔۔کیا اسلام کا غلبہ انہی چند چیزوں کے کھانے اور نہ کھانے پر منحصر ہے ۔  
1 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ ۚ أُحِلَّتْ لَكُم بَهِيمَةُ الْأَنْعَامِ إِلَّا مَا يُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ غَيْرَ مُحِلِّي الصَّيْدِ وَأَنتُمْ حُرُمٌ ۗ إِنَّ اللَّهَ يَحْكُمُ مَا يُرِيدُ  
Edit ائے امن قائم کرنے والو معاہدوں کو پورا کرو ۔ علاوہ ان معاہدوں کے جو تم نے ان حکام کے ساتھ جو جنگی قیدیوں سے بد سلوکی کو جائز قرار دیتے ہیں اس وقت کئے جب کہ تم معاہدے کی وجہ سے پابند تھے ۔  
تمہارے لئے تو ( تمہارے مشائخ اور حکمرانوں کی طرف سے )انسانوں کے ساتھ جانوروں کی بہیمیت تک سوائے ان کے جو ( مشائخ اور حکمرانوں نے )پڑھ کر سنادئے ہیں جائز قرار دی گئی ہے ۔  
مباحث:۔  
بنیادی طور پر سورہ آل عمران کے تسلسل میں سورہ النسآء اور اسی کے تسلسل میں سورہ المائدہ آئی ہے ۔ سورہ آل عمران میں ایک جنگی کیفیت کی ابتدا تھی جس کے بعد سورہ النساء میں ریاستوں کے سقوط اور ان سے معاہدات کا بیان تھا اور اب اس سورہ میں بنیادی حکم دیا گیا کہ معاہدات کی پاسداری کی جائے ۔  
اور ان معاہدات کا ذکر بھی ہوا ہے جو دوسرے حکمراں طبقے سے کئے گئے تھے ۔لیکن کچھ معاہدات کے کرنے والوں نے ان کمزور افراد یا جماعتوں کے ساتھ زیادتی کو جائز قرار دے کر ان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک شروع کر دیا ۔ایسے ہی معاہدات کرنے والوں کے ساتھ معاہدات کو استثنائی صورت دی گئی ہے ۔  
2 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحِلُّوا شَعَائِرَ اللَّهِ وَلَا الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَلَا الْهَدْيَ وَلَا الْقَلَائِدَ وَلَا آمِّينَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّن رَّبِّهِمْ وَرِضْوَانًا ۚ وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوا ۚ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ أَن صَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَن تَعْتَدُوا ۘ وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ  
Edit ائے امن کے قائم کرنے والو مملکت الہیہ کے ان احکامات کو جو تم کو کسی فعل سے روکتے ہیں جائز نہ کرلو اور نہ ہی ایسی کیفیت کو جو کہ ممنوع کی گئی ہو جائز بنا لو ۔، اور نہ ہی ان سے متعلق ہدایات کو جائز سمجھو ۔۔،  
اور نہ ہی احکامات کی پابندی کرنے والوں پر دست در اندازی کرو ۔، اور نہ ہی مملکت کے امن قائم کرنے پر ما مور افراد کو تنگ کرو ۔یہ لوگ تو اپنے رب کے فضل اور اس کی رضا کے متلا شی ہیں ۔  
البتہ اگر تم معاہدات سے آزاد ہو تو دست درازی کرنے والوں سے جنگ کرسکتے ہو ۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔کسی قوم کی دشمنی اس وجہ سے کہ انہوں نے تم کو قوانین ممنوعہ سے روکا تم کو اس جرم پر نہ اکسائے کہ تم حد سے گزر جاؤ ۔  
( یاد رکھو )۔۔تم صرف خوشحالی اور تقویٰ کی بنیاد پر تعاون کرو ۔۔۔اور قانون شکنی اور حدود سے تجاوز کی بنیاد پر ہرگز تعاون نہ کرنا ۔ مملکت الہیہ کے قوانین کے ساتھ ہم آہنگ رہو ۔یقیناً مملکت الہیہ پکڑ میں انتہائی شدید ہے ۔  
3 حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَأَن تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۚ ذَٰلِكُمْ فِسْقٌ ۗ الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن دِينِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ ۚ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِّإِثْمٍ ۙ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ  
Edit تم کو منع کیا گیا ہے کہ تم ایسی زندگی نہ گزارو جو قوموں کو مردہ کر دیتی ہیں ۔۲۔۔دوسروں کے خون پسینے کی کمائی خون چوس بن کر نہ اڑا لو ۔۳۔۔اور خود غرض معیشت کو استوار نہ کرو۔۴۔۔اور ہر وہ حکم جس سے مملکت الہیہ کے علاوہ دوسروں کے لئے آواز بلند کی جائے تمہارے لئے منع ہے ۔۔ یعنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  
کسی کےساتھ ظلم نہ کرو کہ اس کا گلہ ہی گھٹ جائے یا اس کی آواز ہی بند کردو ۔  
کسی کو زندہ درگور کردو ۔  
کسی کو ہی نیست و نابود کر دو ۔  
کسی کے اوپر اتنا ظلم کرو کہ وہ بغیر بد لہ لئے غائب ہو جائے ۔  
یا کسی درندگی کے ہتھے چڑھ گیا ہو سوائے اس کے کہ جسکو تم نے ذہیں اور سمجھ بوجھ والا بنا لیا ہو۔  
یا کسی کو منصب پر سے معزول کیا ہو ۔  
یا یہ کہ تم لوگوں کو آفات و مسائب کے ذریعے تقسیم کرو ۔  
کیونکہ یہ سب نافرمانی ،قانون شکنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!  
انہی وجوہات کے سبب  
آج تمہارے دین سے کافر نا امید ہو گئے سو ان سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو آج میں نے تمہارے لیے تمہارےدین کو غالب کر دیا ہے ۔ اور تم پر اپنا احسان پورا کر دیا اور تمہارے واسطے سلامتی ہی کو بطور ضابطہ حیات پسند کیا ہے پھر جو کوئی مخمصے میں متذبذب ہو لیکن معصیت کی طرف جھکاؤ نہ رکھتا ہو تو یقیناً مملکت الہیہ رحمت کے ساتھ معاف کرنے والی ہے ۔  
مباحث :۔  
الْمُنْخَنِقَةُ ۔مادہ۔ خ ن ق ۔ معنی۔گلا ۔ الْمُنْخَنِقَةُ ۔باب انفعال سے اسم الفاعل مفہوم و معنی ۔۔گلا گھونٹنے والا ۔  
لْمَوْقُوذَةُ ۔مادہ ۔ و ق ذ ۔معنی ۔گر کر مرنا ۔اسم المفعول ۔۔معنی ومفہوم ۔گرا کر مارا ہوا ۔  
الْمُتَرَدِّيَةُ ۔مادہ۔ ردی ۔ معنی ۔نیست و نابود کرنا ۔اسم الفا عل ۔ باب تفعل ۔نیست و نابود کرنے والا  
النَّطِيحَةُ ۔ مادہ ۔ ن ط ح مَا نَطَحَت فِیہِ جَمآءَ ذَاتُ قَرنِِ ۔۔وہ شخص جو بدلہ لئے بغیر ہی غائب ہو جائے (lane's lexicon)۔۔لیکن ہمارے مترجمیں نے وہ معنی لکھیں ہیں جو جانوروں کی بلی کے حوالے سے ہیں ۔یہان سے بھی خوب اندازہ ہو سکتا ہے کہ قرآن انسانیت کو انسانوں کی جکڑبندیوں سے آزاد کرانے آیا تھا لیکن اسکو ایک دقیانوسی مذہب جس میں خدا کے حضور نذرانے اور قربانی کے جانور ذبح کئے جاتے ہیں بنا دیا ۔ اور اسکی پرستش کی جاتی ہے تب وہ خوش ہوتا ہے ۔  
السَّبُعُ ۔مادہ سبع ۔معنی ۔سات ۔،درندگی " وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ " ماَ ھُوَ ِالَّا سَبعُُ مِنَ السَّبِّاعِ وہ نہیں ہے سوائے درندوں میں کا ایک درندہ۔  
إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ ۔مادہ ۔ ذک و ۔۔معنی ذہین و ہوشیار اور ذود فہم ۔ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ سوائے یہ کہ تم نے جس کو ذہیں و ہوشیار بنا لیا ہو ۔  
وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ ۔مادہ ۔ ن ص ب کسی چیز کا پہنچنا ،اسی سے لفظ نصیب بنا ہے ۔اور اسی سے منصب بناہے نُصِبَ فَلَانُُ لِعِمَا رَ ۃِ البَلَدِ فلاں شخص کو بلدیہ کی ترقی کے لئے منصب پر فائز کیا گیا  
وَأَن تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۔ مادہ ۔ ز ل م غلطی کرنا ۔،کمی کرنا ۔،کسی کو کم غذا دینا کہ اس کا جسم دبلا ہو جائے ۔،آفات و مسائب سے پر زمانہ ۔، اب وہ کہانی پڑھئے اور سر دھنئےکہ جو اصل معنی کو چھوڑ کر ایک زمانہ جاہلیہ کی رسم کو بتایا جا رہا ہے کہ ۔۔"زمانہ جاہلیہ کے عرب تیروں سے اپنی قسمت معلوم کیا کرتے تھے "  

Comments by: sailor On 11 March 2012 Edit DeleteReport Abuse
Dear Doctor Sahib,  
 
Thanks very much for the response. I await english translation (of the above comment) from any of my beloved fellow-members.  
 
Salaamun Alaikum

»«
OTHER QUESTIONS ON
HALAL O HARAM
Please,explain who are the women in The Quran,a muslim can marry?? Can a muslim marry his first cousins,ie..uncles and aunts daughters?? Question by: MohYam On 08/02/2010
 
Sir I could not read and download books .Please tell me How I can open these books? Question by: Rehan_Khan From INDIA (BHOPAL) On 10/02/2010
 
dear Dr:Qamarzaman ,regaurds, kindly explain the marriage with 1st cousins,as the ayat no 22-24 of Alnisa gives the halal-o-haram limits. But the ayat no 50 of Alahzab gives this permission to only Nabi with the condition 0f migration with Nabi. Question by: moazzam From PAKISTAN (ISLAMABAD) On 04/03/2010
 
Firstly, are Muslims allowed to marry Non-Muslims such as Hindus, Sikhs, Christians, Jews, etc, according to the Quran? Secondly, what exactly does the Quran say about 'pre-marital sex'? Question by: inquiries On 09/03/2010
 
Dr. sahib regards,Almost all muslims r following the yahood's trend in"halal o haram"even in performing rituals, by using plane language of Quran.How can ur tiny force including my self ,can accellerate ur mission against this darkness (de-track) Question by: moazzam From PAKISTAN (ISLAMABAD) On 19/04/2010
 
dear aurabgzaib or qamar zaman is SHARAB(wine) or KHAMR haram.is any drug haram?plz expalin in the light of quran Question by: bilal_khan5181 From PAKISTAN On 16/06/2010
 
Dr Qamar,regards.Ap ne Kitab Halao Haram mein jo Soreh Maida ki ibtadae ayat ke rabt k bare mein likha hai wo laike tehseen hai,par in tamam ayat ka plz asan tarjuma aik sath urdu mein kar dein.Aur kitab mein is cheiz ka izafa farmaein.thnx Question by: Nadeem_Akhtar From PAKISTAN On 18/06/2010
 
Dear Dr Zaman, From your article on Halal O Haram, I could not clearly grasp your interpretation about the swineflesh? please state unequivocally is it Halal or Haram? Salam Khurram Question by: Kjahan From AUSTRALIA (SYDNEY) On 10/07/2010
 
Dr AOA, Dr Shabir of Florida, strongly disagree's with your interpretation of Quran? as per the link below http://www.ourbeacon.com/cgi-bin/bbs60x/webbbs_config.pl What's your respnse? if two scholars can't agree how we expect muslims to unite? Question by: Kjahan From AUSTRALIA (SYDNEY) On 10/07/2010
 
is muta haram? Question by: bilal_khan5181 From PAKISTAN On 03/08/2010
 
dear aurangzaib can it be proven from the quran that eating dog is haram? Question by: bilal_khan5181 From PAKISTAN On 08/08/2010
 
Dear Dr Zaman, it been more than a month since i posted my Q on your website, i like to know if swineflesh is Halal (permissible) according to Quran? it will be a lot of help to those who reside in non-muslim countries? Salam Khurram Question by: Kjahan From AUSTRALIA (SYDNEY) On 16/08/2010
 
Dear aurangzaib is smoking or snuff (powdered tobacco) or some other kind of intoxicant haram according to quran? Question by: bilal_khan5181 From PAKISTAN On 21/08/2010
 
hai kial kheenzir ek khas suwar kahete hai to ? allail alfajr alsalaath allah alrahman alshjr salatulfajr salatulisha kiya ya salath ko koi khas fajr ko khas ishan ko qaiyam karna hoga aam fajr aam ishan mein qaiyam nahi karsakte ? Question by: MOHAD OSMAN On 23/08/2010
 
In which sense the words Haram is used in Quran? Does it mean "forbidden" in the sense of "sinfull" like "paap" in hindi or is it relating more to law and means illegal? Kindly please help explain in the light of Quranic context? Regards Khurram Question by: Kjahan From AUSTRALIA (SYDNEY) On 08/10/2010
 
Dear Dr. Qamarzaman, have you gone through "Tafseer Bayan-ul-Linnas" Question by: yaseen On 02/11/2010
 
Peace , I am against to whole thought of polygamy, yet a question came to mind. What would a man who followed N2I and participates in a "POLYGAMOUS MARRIAGE" do if he were to come in contact with the true understanding of chapter 4:3 ? Question by: Butterfly_n_June From UNITED STATES On 25/12/2010
 
Dear Dr QZ and All, if swine and blood are idioms then what does it mean by it is lawful after 3 days? Objection raised by a person who is follower of Allama Pervez. Question by: Mubashir Syed From INDIA (HYDERABAD) On 12/02/2011
 
SALAM.why PEACE BE UPON HIM,when Muslims name Mohammed, is he not already in peace? Is it not giving a message that the prophet is not in a PEACEFUL situation but rather in an UNPEACEFUL situation and we are wishing PEACE UPON HIM. Question by: hameedkhattak From PAKISTAN (PESHAWER) On 15/02/2011
 
SALAM, Kindly elaborate, Why the reverse sequence of the verses 17/88- 11/13- 2/240. If its a challenge from Allah Almighty to the human beings about Qur'an OR there is some other lagic behind this, Question by: hameedkhattak From PAKISTAN (PESHAWER) On 21/02/2011
 
Dear Dr.Qamar, and members. Please explain 5/1-3. Although Doctor sahab has explained some terminologies, but I would like to know the complete understanding of these ayats. Thanks Question by: waseemameer From AUSTRALIA (SYDNEY) On 24/08/2011
 
dear readers, posted this on different groups of fb, and thought ill post it here, regarding the word flesh of swine. Dr Uncle and Moazzam can correct it, i thought will only take one terminology at the time for fb groups. Question by: Nargis2 From TRINIDAD AND TOBAGO (TOMBACCO) On 06/03/2012
 
could you please explain what the term NASAARA and YEHUDA means? Thank you Question by: SyedHamid From CANADA (TORONTO) On 07/03/2012
 
I need tha detailed fatwa Jamia Azhar of Egypt about halal o haram in which they allow to eat all animal except pig in 2004. I could not found that on internet. Question by: ameen From PAKISTAN (MUZAFFARGARH) On 19/04/2012
 
Aapke discussion ' Taqliq-e-Adam' me , Aapne kaha ke quaran ek salim-ul-fitr insaan ke quaahish ka zikar hi. To kya sur-e-fathiha wahi insaan(Muhammad) ka zabani bool hi ya Allah ke tarafse 'VAHI' Question by: Masood v From INDIA (ANANTAPUR) On 14/06/2012
 
What do u mean by 'ateeullaha Va ateeurasoola' ? Question by: Masood v From INDIA (ANANTAPUR) On 05/07/2012
 
Salam to All. What is SHIRK. Can any one define it? Since I am very much confused about its prevailing definition. Please see 2/220 where SHIRK is appeared opposite to IMAN. Can we say that SHIRK is opposite to peace? Moazam Sahab please. Question by: aamiralwaz From PAKISTAN (KARACHI) On 16/07/2012
 
Dear Dr. Zaman. I'm unclear about the concept of SHIRK. Friends of mine that read say that SHIRK is basically everything you do that goes against ALLAH's rules and laws. Does that mean even the tiny mistakes are SHIRK? plz explain Question by: Bling Ding From ARGENTINA (BUENO AIRES) On 30/07/2012
 
Dr. Qamar Zaman i have a question about drinking, please do try your best to answer it :) Question by: Bling Ding From ARGENTINA (BUENO AIRES) On 30/08/2012
 
Salaamun Alaikum. Mohtaram Dr Qamar Zaman Sahib, Qur'aan ka m'aanavi tarjuma jo aapne shroo' kiya hai woh qaabile sataayish hai. hamaari nek tamannayeN aapke saath haiN. mulhklis Hamid Baaqri Question by: Hamid Baaqri From INDIA (BANGALORE) On 04/09/2012
 
SALAMUN ALAIKUM! Can any one explain, الست بربکم.... in sura Al-Ahraf ayat 172. When is promise was taken and by whom? A delebrated reply is required because I could not understand that I made a promise when I was not existed. Question by: shaby From PAKISTAN (KARACHI) On 23/12/2013
 
If the Quran does not describe the halal or haram eatable things, meaning that any meat.dog/donkey /horse can be eaten? Question by: Dr Shahid Chaudhary From SAUDI ARABIA (UNAIZA) On 03/07/2014
 
ASA, I read your article,I want to know that Are we allowed to eat animals either zabeeha or non zabeeha? but the problem is Takbeer Allah who akbar not Allah who Alkabeer Question by: Umme From CANADA (TORONTO) On 19/11/2014
 
is it possible to know about quran throgh this blog? Question by: ckkmohd From INDIA (COIMBATORE) On 13/01/2016
 
Blog Home Question Explorer Member's Area Mission & Vision Join AASTANABLOG
© 2006-2010 Aastana e Research and Understanding Quran. All Rights Reserved
www.aastana.com